alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Minal Khair...

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَ مَا لَمْ أَعْلَمْ وَ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَ مَا لَمْ أَعْلَمْ
اے میرے اللہ ! بےشک میں تجھ سے تمام بھلائیاں جلد ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) جن کو میں جانتا ہوں اس میں سے اور جن کو میں نہیں جانتا (سب) مانگتا ہوں اور جلد ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں خواہ میں ان کو جانتا ہوں یا نہیں جانتا ۔
O Allah! Indeed I ask You of every kind of good, the hastened one (of the world) and the delayed one (of the hereafter) from that which I know and that I do not know; and I seek refuge in You from every kind of evil the hastened one (of the world) and the delayed one (of the hereafter) from that which I know and that I do not know. (Ibn Majah)